ہائے ہائے دل خون کے آنسو روتا ہے جب کوئی باپ کہتا ہے کے بیٹا میری مدد کرو

Spread the love

ہائے ہائے دل خون کے آنسو روتا ہے جب کوئی باپ کہتا ہے کے بیٹا میری مدد کرو میرے بیٹے مجھے جلادوں کی طرح مارتے ہیں کھانا تک نہیں دیتے اور جب ایک ماں کہتی ہے کے لوگوں میری بہو اور میرا بیٹا مجھے گالیاں دیتے ہیں میں الفاظ کہا سے لے کر آو یار زبان سل جاتی ہے دماغ دل ماوف ہو جاتا ہے یہ منظر دیکھ کر ہم چاہتے ہوئے بھی کچھ نہیں کر پاتے جب ایک ماں اور باپ انہیں بیٹوں کو زرا سی تکلیف دینے کیلے ہم کوشش کرتے ہیں تو پھر یہ ہی ماں باپ کہتے ہیں بیٹا اس کو ہم نے معاف کیا اس کو تکلیف نہ دینا یار آج کیلجہ منہ کو آیا اولاد کی درندگی اور ماں باپ کی محبت دیکھ کر خدارا ماں باپ کو محبت دو یہ آپ کی آخرت سنوارنے کے لیے بھی ہیں دوستوں ماں باپ وہ ہستی ہے کے اللہ کے نبی نے فر مایا میری ماں مجھے آواز دے اور میں فرض نماز ادا کر رہا ہو تو میں فرض نماز چھوڑ کر ماں کی بات سنوں یارو خدا کیلئے اس محبت کے دریا میں اپنی نفرت کا کیچڑ نہ پھینکو اللہ سخت عذاب میں مبتلا کرے گا ڈر جاو پلیز اللہ سب کے ماں باپ کا سایہ ہمیشہ ان کے سروں پر قائم دائم رکھے آمین آپ کی دعاوں کا طلبگار وقاراحمدباجوہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں