قصبہ سوہدرہ میں چھت گرنے سے وفات پانے والے ماں بیٹے کے حوالے سے سکندر ملک کی اسسٹنٹ کمشنر وزیر سے ملاقات
0 تبصرے
Spread the love
. قصبہ سوہدرہ میں چھت گرنے سے وفات پانے والے ماں بیٹے کے حوالے سے سکندر ملک کی اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد جناب عامر محمود سے ملاقات مکمل تعاون کی اور مدد کی یقین دہانی