علی ہاؤسنگ سکیم کے رہائشی چوہدری مظفر ایڈووکیٹ بچوں کو سکول چھوڑ کر گھر واپس آرہے تھے ،اہلخانہ ۔انجم فارم روڑ الفجر گارڈن کے سامنے موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی وکیل موقع پر ہی جاںبحق ہوگیا ،عینی شاہدین۔لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال روانہ کردیا گیا ہے،پولیس وقوعہ بظاہر دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے جلد ہی ملزمان کو گرفتار کرلیں گے ،پولیس
