لندن(عارف چودھری )
معروف صحافی سینئر کالم نگار اور ایڈیٹر روزنامہ فری پریس اسلام آباد جناب سہیل انجم ملک کے بڑے بھائی عصمت ملک جو کہ چند دنوں سے علیل ہیں اور ہسپتال میں زیر علاج ہیں ساتھیوں اور احباب سے اپنے بڑے بھائی کے لیے دعائے صحت کی اپیل کی ہے عصمت ملک جوکہ خود بھی صحافت کے شعبے سے وابستہ رہے اور روزنامہ امروز اور روزنامہ جسارت میں صحافتی سرگرمیاں انجام دیتے رہے ہیں اللہ تعالی اپنے محبوب کے صدقے ان پر اپنی رحمت اور شفقت نازل فرمائے اور انھیں صحت اور تندرستی والی زندگی عطا کرے آمین ۔
