پسروردوگروہوں میں فائرنگ ایک جان بحق, 5 شدیدزخمی

Spread the love

پسرور.. فائرنگ کا واقعہ شاہ ببن گیٹ چوک میں پیش آیا

پسرور.. فائرنگ سے 55سالہ داؤدبٹ سکنہ محلہ شاہ ببن گیٹ موقع پر ہی جان بحق

پسرور..زخمیوں میں سے ایک انتہائی نازک حالت میں سیالکوٹ ریفرکردیا گیا ہے

پسرور… ریسکیو1122نے4 زخمیوں کوسول ہسپتال پسرورمنتقل کردیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں