مصطفائیہ شریف آرگنائزیشن کی طرف سے پینڈئمنک کے دوران دیگر مقابلوں میں حصہ لینے والے بچوں میں‌ تقسیم انعامات کی تقریب

Spread the love

مصطفائیہ شریف آرگنائزیشن کی طرف سے پینڈئمنک کے دوران تقاریر ، خطاطی ، کوئز ، ویڈیو پیغامات اور دیگر مقابلوں میں حصہ لینے والے بچوں کی انعامات حاصل کرتے ہوئے تصویری جھلکیاں ۔ مہمان خصوصی کونسلر لطف الرحمن اور کونسلر مقدسہ بانو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں