


اردو گلوبل کے سی او،محمد شہزاد علی مرزا اور ملک عظیم نے معروف سماجی شخصیت چوہدری نصر اقبال کی دعوت پر فوڈ بینک مدینہ مسجد کا دورہ کیا
اس موقع پر شجاعت حسین ، وقاص احمد اور حافظ محمد سلیم نے فوڈ بینک کے بارے بتایا کس طرح لوگوں کی خدمت کی جارہی ہے مزید اس کی بہتری کے بارے میںگفت و شنید کی گئی، اور نیک تمنائوںاور مسرت کا اظہار کیا گیا..
محمد شہزاد علی مرزا نے چوہدری نصر اقبال صاحب کو اردو گلوبل اوپن کچن جو قادریہ جیلانیہ اسلامک سنٹر مانچسٹر میں اردو گلوبل کے تعاون سے چل رہا ہے وہاں آنے کی دعوت بھی دی..
