جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ محترمہ کوثر سلیم کا تحصیل سوہاوہ کا دورہ گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول سگھیال کا تفصیلی معائنہ کیا، علاقہ مکینوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ محترمہ کوثر سلیم نے تحصیل سوہاوہ کے دروے کے دوران گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول سگھیال کا تفصیلی معائنہ کیا وہاں پر موجود علاقہ مکینوں کے ساتھ ملاقات کی اور انہیں اپنے بچے سرکاری سکولوں میں داخل کرانے پر آمادہ کیا، اس موقع پر محترمہ کوثر سلیم کا کہنا تھا کہ سرکاری سکولوں میں تعلیم یافتہ اساتذہ خدمات سرانجام دے رہے ہیں علاقہ مکینوں کو چاہیے کہ اپنے بچوں کی بہتر تعلیم و تربیت کے لئے سرکاری سکولوں کا انتخاب کریں تاکہ بچوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کی بہتر انداز میں تربیت ہو سکے
تعیناتی کالعدم، لاہور ہائیکورٹ کا چیئرمین نادرا کو ہٹانے کا حکم۔
12 روز گزرنے کے باوجود گورنر نے دستخط نہ کیے، کے پی کابینہ میں ردو بدل کا معاملہ لٹک گیا۔
سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا، اعلیٰ عدالت نے ہی قانون کو دیکھنا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی
آپریشنل مسائل، ملکی و غیر ملکی 7 پروازیں منسوخ، 15 سے زائد تاخیر کا شکار۔
6 ستمبر کا دن ہمیں وطن کیلئے دی جانے والی قربانیوں کی یاد دلاتی ہے۔اکرام الدین