پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،

Spread the love

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شاکر حسین داوڑ کے احکامات کی روشنی میں پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، تفصیلات کے مطابق تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 3کس ملزمان سے 1عددپسٹل30بورمعہ راونڈز اور 15لیٹر شراب برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں