چیچہ وطنی عید پر فروخت کے لے سٹاک کی گئی ولائیتی شراب کی 170بوتلیں برآمد

Spread the love

ساہیوال آ صف ندیم چیچہ وطنی۔ چوہدری اعجاز اسلم SHO تھانہ سٹی کی پولیس ٹیم کے ھمراہ کاروائی ۔
چیچہ وطنی عید پر فروخت کے لے سٹاک کی گئی ولائیتی شراب کی 170بوتلیں برآمد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد کاشف اسلم صاحب کی ہدایت پر ساہیوال پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ایس ایچ او تھانہ سٹی چیچہ وطنی چوہدری اعجاز اسلم نے ہمراہ ٹیم کاروائی کر تے ہو ئے ملزم اقبال سردار سے عید پر فروخت کے لیے سٹاک کی گئی ولائیتی شراب کی 170بوتلیں برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں