ضلع ساہیوال میں مالی سال 2021, 2022 کی نئی ترقیاتی سکیموں اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر ان کا شکریہ

Spread the love

ساہیوال آ صف ندیم ڈی سی سی میٹنگ ساہیوال
حکومت پنجاب اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے ضلع ساہیوال میں مالی سال 2021, 2022 کی نئی ترقیاتی سکیموں اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر ان کا شکریہ

بلدیاتی اداروں کو ہدایت کی کہ خدمت آپ کی دہلیز پروگرام میں بھرپور انداز میں شرکت کریں عوام کو اچھے معیار کی شہری سہولیات فراہم کریں اور افرادی قوت کی کمی کو پورا کرنے کیلئے جلد نئی بھرتیاں کریں

بوائز کالج اوکانوالہ اور گرلز 90 موڑ کا تعمیراتی کام جلد از جلد مکمل کر کے آپریشنل کرنے کی ہدایت کی اور ناقص کام کرنے والوں کو خبردار کیا
محکمہ آبپاشی کو ہدایت کی کہ جو زمیندار پہلے FO s کو ابیانہ دے چکے ان سے ابیانہ نہ لیا جائے اور جن FO s نے پیسے جمع نہیں کروائے ان سے فوری رقم وصول کرنے کی ہدایت کی

ساہیوال شہر میں بڑے قبضہ گروپوں نے جو انکروچمنٹ کی ہوئی ہے اس کو فوری طور پر ختم کروا کر زمین واگزار کروانے کی ہدایت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں