اللہ تعالی آصف ندیم صاحب کے والد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
0 تبصرے
Spread the love
ہمارے پیارے ساتھی آصف ندیم صاحب کے والد محترم چوہدری محمد اسلم ڈرائیور گزشتہ دنوں انتقال کر چکےہم سب اپنی ٹیم سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالی آصف ندیم صاحب کے والد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ان کی تمام فیملی کو صبر جمیل عطا کرے