کورونا وائرس کا مشتبہ مریض ایسولیشن وارڈ میں شیفٹ کر دیا گیا
جلالپور شریف کا ریاشی ط نامی لڑکا گذشتہ رات جلاپور شریف سے پنڈدادن خان شیفٹ کیا گیا ہے
ط نامی لڑکا روالپنڈی میں ایک نجی بیکری میں ملازمت کرتا ھے چعغاتی لیب سے ٹیسٹ مثبت آنے پر روالینڈی سے جلالپور آیا جہاں پر اسکے گھر والوں نے محکمہ صحت کو اطلاع دی جس پر مریض کو پنڈدادن خان ایشولیشن وارڈ میں شفٹ کر دیا گیا ھے جہاں سے سرکاری طور اسکے ٹیسٹ کیلیے نمونے آج لیے جاہیں گے چعغاتی لیب کے ٹیسٹ کے مطابق ط نامی لڑکا کورونا وائرس کا مریض ھے