سابق صدر پاکستان ممنون حسین کی وفات پر اظہار تعزیت و اظہار افسوس,اکرام الدین

Spread the love

دکھ کی اس گھڑی میں اہل خانہ کے غم میں برابر شریک ہیں۔ سربراہ جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ

اٹلی(انٹرنیشنل ڈسک)جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپین آرگنائزیشن کے سربراہ اکرام الدین نے کہا کہ سابق صدر اسلامیہ جمہوریہ پاکستان ممنون حسین کی وفات پر اظہار تعزیت و اظہار افسوس کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ سابق صدر پاکستان ممنون حسین طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے مرحوم طویل عرصے سے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے اور کئی دنوں سے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے اللہ تبارک و تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپین آرگنائزیشن کے سربراہ اکرام الدین نے اپنی تعزیتی بیان میں کہا کہ اللہ تبارک و تعالی مرحوم کے درجات بلند کرے دکھ اور غم کی اس گھڑی میں اہل خانہ کے غم میں برابر شریک ہیں اللہ تبارک و تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں