غزلیات پر مشتعمل مجموعہ “خشک آنکھیں”کی اشاعت

Spread the love

لاہور(وقائع نگار خصوصی) ممتاز مزاح نگار اور شاعر علی رضا احمد کی خزلیات پر مشتعمل کتاب “خشک آنکھیں” شائع ہو گئی ہے ،یہ 200 صفحات پر ضخیم پے ،جس میں نعت اور سلام بھی شامل ہے،یہ علی رضا احمد کی شاعری پرمشتعمل پہلی کتاب ہے جبکہ اس سے پہلے علی رضا احمد کی مزاحیہ مضامین پر مشتعمل 4 کتابیں شائع ہو چکی ہیں،شاعری کی اس کتاب کا انتساب علی رضا احمد نے تارکین وطن کے نام کیا ہے جسے ادبی اور سیاسی حلقوں میں بہت سراہا گیا ہے امید ہے یہ شعری مجموعہ بھی علی رضا احمد کی دوسری کتابوں کی طرح عوام میں پسندیدگی کی سند حاصل کر سکے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں