جہلم فورم کے چیف آرگنائزر چوہدری الیاس گوندل کی بیٹی مانچسٹر میں رضائے الٰہی سے وفات پا گئی

Spread the love

جہلم فورم کے چیف آرگنائزر چوہدری الیاس گوندل کی بیٹی مانچسٹر میں رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں مرحومہ کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جاے گا.اس غم کی گھڑی میں جہلم فورم کے تمام ممبران برابر کے شریک ہیں اور دعا کرتے ہیں مرحومہ کو اللہ سبحانہ و تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں