کمسن بچی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

Spread the love

جیکب آباد(نامہ نگار) جیکب آباد کے قریب کمسن بچی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کے نواحی گاؤں دولت بروہی میں 5 سالہ بچی مریم تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب گئی علاقہ مکینوں نے بچی کو پانی سے نکالا تو وہ فوت ہوچکی تھی، بچی کی لاش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں