جونیئر ذوالفقا ر بھٹو کی 31ویں سالگرہ منائی گئی

Spread the love

جیکب آباد(نامہ نگار)جیکب آباد میں جونیئر ذوالفقا ر بھٹو کی 31ویں سالگرہ منائی گئی تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی شہید بھٹو جیکب آباد کی جانب سے شہید مرتضی بھٹو کے فرزید جونئیر ذوالفقار بھٹو کی 31ویں سالگرہ ضلعی دفتر میں منائی گئی،تقریب کی صدارت یوتھ ونگ کے صدر نور محمد منجھو نے کی اعزازی مہمان ممتاز لاشاری تھے تقریب سے سپاف کے بابل کوریجو،ریاض لاشاری،سٹی صدر اکرم تھیم،محمد علی کربلائی،نظیر لاشاری،نثار ٹانوری،،عاشق چاچڑ،علی شیر منجھو،غوث بخش،شاہزیب،حبیب اللہ دہرپالی اور دیگر نے بڑی تعداد میں شرکت کی کیک کاٹنے کے بعد جونئیر ذوالفقار کی درازی عمر کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں