4مئی حضرت پیر سید بشیر احمد خورشید رحمۃ اللہ علیہ کا 47 واں سالانہ عرس مبارک

Spread the love

تحصیل وزیرآباد قصبہ سوہدرہ 4مئی حضرت پیر سید بشیر احمد خورشید رحمۃ اللہ علیہ کا 47 واں سالانہ عرس مبارک تقریب منعقد اور عقیدت و احترام کے ساتھ چادر چڑھائی گئی اور دعائے مغفرت کی گئی رپورٹ-اردو گلوبل نیوز سکندر ملک تحصیل وزیرآباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں