پولیس علی حسنین سرگانہ ایڈوکیٹ جنسی درندے کیخلاف قانونی کارروائی کریں,لیلی پروین

Spread the love

علی حسنین سرگانہ ایڈوکیٹ ابھی تک درجنوں خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنا چکا ہیں جو قابل افسوس ہے۔جنرل سیکرٹری وویمن ونگ کراچی

کراچی(نمائندہ رخسار بٹ)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری وویمن ونگ کراچی لیلی پروین کی اپنے شوہر کے خلاف کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس گلوبل ٹائمز میڈیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری وویمن ونگ کراچی لیلی پروین نے اپنی شوہر علی حسنین سرگانہ ایڈوکیٹ کیخلاف کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کی اس موقع پر لیلی پروین نے کہا کہ میری علی حسنین سرگانہ ایڈوکیٹ سے شادی 2016 میں ہوئی جس سے میں نے شادی کی اس سے دیگر 9 خواتین شادی نے بھی شادی کی ہے ہر شادی میں علی حسنین سرگانہ ایڈوکیٹ کے اہلخانہ بھی شامل ہوتے تھے انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ علی حسنین سرگانہ ایڈوکیٹ ایک جنسی درندہ ہے اور شراب کے نشے میں خواتین کے ساتھ جنسی درندگی کرتا ہے انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ میرے گھر میں کام کرنے والی 55 سالہ خاتون کو بھی میریے شوہر علی حسنین سرگانہ ایڈوکیٹ نے جنسی تشدد کا نشانہ بنا دیا ہے جو قابل افسوس ہے میرا شوہر مجھے ڈرای دھمکا رہا ہے اور شوہر کی طرف سے مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہے انہوں نے پریس کانفرنس کے موقع پر گلوبل ٹائمز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے شوہر نے میری ڈیڑہ کروڑ کی مالیت ھڑپ کر لی ہے اور میری بارہ سالہ بیٹی کو حراساں کیا گندے میسجز کئے علی حسنین سرگانہ ایڈوکیٹ نے میرے پیسوں سے گھر بنایا گاڑی لی پریس کانفرنس کے موقع پر لیلی پروین جزباتی ہوگئی انکا کہنا تھا کہ علی حسنین سرگانہ ایڈوکیٹ ایک جنسی درندہ ہے پانچ سال کی لڑکی کو جنسی حراساں کیا۔میری بیٹی بیمار ہو گئی بول نہیں پائی بچی نے اپنی بہن سے سب کچھ شیئر کیا انہوں نے کہا کہ اپنے بچوں کی ماں بھی ہون اور باپ بھی علی حسنین سرگانہ ایڈوکیٹ کی طرف سے مجھے زبانی طلاق مل چکی ہیں ہم دونوں کا 3 سالہ بچہ میرے پاس ہے میرے گھر پر فائرنگ کی گئی مجھے ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے علی حسنین سرگانہ ایڈوکیٹ ایک کرمنل درندہ ہے اپنے کلائنٹ کے ساتھ بھی جنسی تشدد کرتا ہے انہوں نے انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل کی کہ علی حسنین سرگانہ ایڈوکیٹ کیخلاف نوٹس لے کیونکہ نکاح سنت ہے اسے پامال ہونے سے بچایا جائے انہوں نے کہا کہ پہلی بیوی کو بے خبر رکھنے اور نئی شادی کرنے والے شخص کیخلاف انسپکٹر جنرل آف سندھ پولیس، ڈی ائی جی کراچی، سی سی پی او کراچی، اور دیگر اعلی افسران قانونی کاروائی کریں انہوں نے کہا کہ میرے شوہر علی حسنین سرگانہ ایڈوکیٹ کیخلاف درخشاں پولیس اسٹیشن میں ایف ائی آر بھی درج ہے اس کے علاوہ سندھ بار اور کراچی بار میں بھی علی حسنین سرگانہ کیخلاف 4 شکایات درج ہے انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم عمران خان، اور چیف جسٹس آف پاکستان سے پرزور مطالبہ ہے کہ جنسی درندگی میں ملوث علی حسنین سرگانہ ایڈوکیٹ کیخلاف نوٹس لیں اور مجھے انصاف فراہم کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں