عورت کپڑے دھوتے ہوئے کرنٹ لگنے سے فوت

Spread the love

جیکب آباد(نامہ نگار)جیکب آباد کی ضلع کونسل کی رہائشی کالونی میں عورت کپڑے دھوتے ہوئے کرنٹ لگنے سے فوت تفصیلات کے مطابق جیکب آبا دکی ضلع کونسل کی رہائشی کالونی میں 45خاتون وزیراں زوجہ سراج وگن گھر میں واشنگ مشین سے کپڑے دھوتے ہوئے کرنٹ لگنے سے بے ہوش ہو گئی جسے فوری ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹر نے عورت کے فوت ہونے کی تصدیق کی لاش جب گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں