پولیس کی کاروائی، ڈھائی کلو چرس برآمد، ایک ملزم گرفتار

Spread the love

جیکب آباد(نامہ نگار) جیکب آباد میں پولیس کی کاروائی، ڈھائی کلو چرس برآمد، ایک ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق سٹی تھانہ کی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی کرتے ہوئے چیکنگ کے دوران ڈھائی کلو چرس برآمد کرکے ایک ملزم ظاہر علی جکھرانی کو گرفتار کرلیا ہے، گرفتار ملزم کے خلاف سٹی تھانہ پر منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں