عوام ایسے عمل سے دور رہیں جس سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہو, سید نصیر الحسن

Spread the love

کوئٹہ:(سید شاہ زیب شاہ) ڈی ایس پی سول سیکرٹریٹ کوئٹہ سید نصیر الحسن کا جشن آزادی کے موقع پر عوام کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے میری طرف سے بلوچستان کی عوام کو جشن آزادی مبارک ہو، میری درخواست ہے عوام ایسے عمل سے دور رہیں جس سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہو، بلخصوص ہوائی فائرنگ سے گریز کریں کیونکہ بہت دفہ ہوائی فائرنگ سے خواشین غم میں تبدیل ہو جاتی ہیں، اپکی کی گئی فائرنگ کسی بے گناہ کی جان بھی لے سکتی ہے، عوام سیکورٹی اداروں کے ساتھ تعاون کریں اور خوشیوں میں اپنے پیاروں کی قربانی کو بھی نہ بھولیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں