پولیس تھانہ فتح شیر کی بڑی کاروائی اندھا قتل ٹریس

Spread the love

ساہیوال آ صف ندیم
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او ساہیوال محمد کاشف اسلم صاحب نے گزشتہ دنوں اغوا ہو نے والے عدالتی اہلکار محمد شاہد کی بازیابی کے لیے اے ایس پی سٹی سرکل سلیمان ظفر کی زیر نگرانی خصوصی ٹیم تشکیل دی جس پرایس ایچ اوتھانہ فتح شیر محمد آصف نے ہمراہ ٹیم24گھنٹے کے اندر اندر جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لا تے ہو ئے عدالتی اہلکار شاہد کو اغوا کرکے قتل کر نے والے ملزم شہزاد فرید کو گرفتار کرلیا اور لاش برآمد کر لی ۔ملزم نے اعتراف جرم کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں