جیکب آباد پولیس کی کاروائیاں دو ملزمان گرفتار

Spread the love

جیکب آباد(نامہ نگار) جیکب آباد پولیس کی کاروائیاں، دو ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق تھانہ مولاداد کی حدود میرواہ لاڑو کے مقام پر چیکنگ کے دوران پولیس نے ایک ملزم سعید خان جکھرانی کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 10 لیٹر شراب برآمدکرکے مقدمہ درج کرلیا ہے علاوہ ازیں دلمراد تھانہ کی پولیس نے لاہی چاڑھی کے مقام پر کاروائی کرتے ہوئے ایک روپوش ملزم خادم حسین کھوسو کو گرفتار کرلیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں