دعائے مومن

Spread the love

نہایت بزرگ و برتر ہے وہ جس کے ہاتھ میں کائنات کی سلطنت ہے، اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے
الله کریم آپ کی زندگی کو کامیابیوں کامرانیوں اور خوشیوں اور صحت و تندرستی کے ساتھ روشن کر دے تمام مشکلات آفات اور شیطان کے شر اور ظالم کےظلم سے محفوظ رکھے اور رزق میں برکت فرماۓ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں