جشن آزدی پاکستان ڈائمنڈجوبلی جمناسٹک ایونٹ اختتام پذیر ہو گیا

Spread the love

کوئٹہ(سید شاہ زیب شاہ)محکمہ کھیل کے زیراہتمام جشن آزدی پاکستان ڈائمنڈجوبلی سپورٹس تقریبات کے سلسلے میں جمناسٹک ایونٹ اختتام پزیر ہوگیا، ائی۔بی۔ائی سپورٹس کمپلیکس میں مختلف جمناسٹک کے مقابلے ہوئےجس میں ٹیلنٹ جمناسٹک اکیڈمی فرسٹ پوزشن ائی۔بی۔ائی جمناسٹک اکیڈمی سیکنڈ پوزشن اور عارف جمناسٹک اکیڈمی نے تھرڈ پوزشن حاصل کی ایونٹ کے مہمان خاص سپورٹس مینسٹر کے پی۔ایس ناظرعلی اور اسٹنٹ ڈائریکٹر امان اللہ درانی نے کھلاڑیوں اور اوفیشل میں انعامات تقسیم کیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں