افغانستان میں صورتحال خراب سے خراب تر ہو رہی ہے۔ بورس جانسن

Spread the love

افغانستان میں اتحادیوں کی مدد کرنے والوں کو نکالنا چاہئے۔برطانوی وزیراعظم

برطانیہ(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا کہ افغانستان میں صورتحال خراب سے خراب تر ہو رہی ہے انہوں نے کہا کہ افغانستان میں اتحادیوں کی مدد کرنےوالوں کو نکالنا چاہیے۔ فوجی حل کی بات کرتے ہوئے ہمیں حقیقت پسندانہ ہونا چاہیے یقینی بنائیں گے کہ افغانستان دہشت گردی کی افزائش گاہ نہ بنے، القاعدہ یورپ پر حملہ نہ کر سکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں