جنرل سرطیف پاک افغان بارڈر کے ساتھ افغانستان کے صوبہ قندھار کے افغانی فورس کا سربراہ ہے۔
طورخم(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق افغانستان کے کرنل ایوب کاکی کے شناختی کارڈ کے بعد پیش خدمت ہے افغانستان کے جنرل سرطیف کا پاکستان کا قومی شناختی کارڈ گلوبل ٹائمز میڈیا تفصیلات کے مطابق جنرل سرطیف پاک افغان بارڈر کے ساتھ افغانستان کے صوبہ قندھار کے افغانی فورس کا سربراہ ہے اس طرح افغانستان میں مقیم لاکھوں افغان شہریوں کو پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان حمیدزئی نے صرف ووٹ کے خاطر قومی شناختی کارڈز بنوا کردیے ہیں جو الیکشن کے دن افغانستان سے پاکستان آکر محمود خان کے حق میں ووٹ ڈالتے ہیں پاک افغان سرحد کے قریب چمن نادرا میں اب بھی پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے کٹر کارکن انچارج ہے وزرات داخلہ، اور اعلی حکام نوٹس لیں۔
