جشن آزادی کے موقع پر گورنمنٹ سنڈیمن ہائی سکول کوئٹہ میں شاندار تقریب کا انعقاد

Spread the love

کوئٹہ:(سید شاہ زیب شاہ) جشن آزادی کے موقع پر گورنمنٹ سنڈیمن ہائی سکول کوئٹہ میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا، تقریب کے مہمانِ خصوصی سپیشل سیکرٹری تعلیم حیات کاکڑ تھے, ان کے ہمراہ سیکٹری ماحولیات صبور کاکڑ، ونگ کمانڈر 131 ونگ کرنل فخرالدین اور ڈی سی کوئٹہ تھے، جبکہ تقریب میں سکول پرنسپل ڈاکٹر نصیر علی شاہ بھی موجود تھے، تقریب میں پاکستان کی جدو جہد آزادی کی قربانیوں کو نظرانہ عقیدت پیش کرنے کےلئے طلبہ کی جانب سے تقریب کی گئی جبکہ سکول بینڈ نے گارڈ او ہانر بھی دیا، اس موقع ہر شرکہ کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمیں پاکستان بننے میں جو قربانیاں دی گئی اسکو بھولنا نہیں چائیے، پاکستان ہمارا گھر ہے ہمیں اسکا خیال رکھنا ہوگا بعد ازاں تقریب کے اختتام پر مہمانوں میں شیلڈ بھی تقسیم کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں