جیکب آباد(نامہ نگار) جیکب آباد کے قریب نہر سے نوجوان کی لاش برآمد۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے قریب دوداپورکے علاقے میں لعل شہباز نہر سے ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی لاش کی شناخت گاؤں دیدار بروہی کے رہائشی غلام فرید بروہی کے طور ہوئی ہے، نوجوان کے ورثہ کے مطابق نوجوان مرگی کامریض تھا نہر میں ڈوب کر فوت ہوا ہے۔
