گریٹر مانچسٹر کی کاروباری شخصیت چودھری اشرف ڈمیان کی جانب سے ڈنمارک سے آئے ہوئی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں‌اعشایہ

Spread the love

گریٹر مانچسٹر کی کاروباری شخصیت چودھری اشرف ڈمیان کی جانب سے ڈنمارک سے آئے ہوئے کاروباری شخصیت چودھری خالد طاہر -چودھری عمران اختر کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ ڈمیان ہاؤس آشٹن میں پروقار عشیائیہ دیا

مانچسٹر (عارف چودھری ) گریٹر مانچسٹر کی کاروباری شخصیت چودھری اشرف ڈمیان کی جانب سے ڈنمارک سے آئے ہوئے کاروباری شخصیت کے اعزاز میں اپنی رہائش میں عشیائیہ دیا جس میں لال قلعہ ریسٹورنٹ بارسلونا سپین کے ڈائریکٹر عمران اختر-مانچسٹر کی کاروباری شخصیت چودھری ذولفقار -چودھری وقاص-چودھری امجد -چودھری حیدر علی لمبردار -سالیسٹر شفاقت خان – نے شرکت کی عشیائیہ میں پاکستان میں سرمایہ کاری کے متعلق بات چیت کی گئ -اور امید ظاہر کی کہ پاکستان کو جلد Red. List سے نکال دیا جائیگا جس سے پاکستان میں پھنسے لوگوں کو واپس آنے پر دشواری نہ ھو بعد میں مہمانوں کی دیسی کھانوں سے تواضع کی گئ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں