پرامن محرم عشرہ وعاشورہ ڈپٹی کمشنر بابر بشیر کا اظہار تشکر

Spread the love

ساھیوال آ صف ندیم

ساھیوال کی دونوں تحصیلوں کا شکریہ دن رات پیشہ ورانہ مہارت کو بروے کار لا کر محنت کر کے محرم انتظامات کو تسلی بخش بنایا۔
ڈپٹی کمشنر

۔ ڈپٹی کمشنر بابر بشیر نے پولیس۔سول ڈیفنس واپڈا ریسکیو 1122کو خراج تحسین پیش کیا

ساھیوال ضلع بھر کے علماء کا شکریہ۔علماء نے پر امن محرم کیلیے عملا ساتھ دیا
ڈپٹی کمشنر

۔۔شہریوں کا شکریہ۔جنہوں نے موبایل سروس اور روڈ بلاک کرنے جیسے مسائل کو خندہ پیشانی سے برداشت کیا۔
ڈپٹی کمشنر

ضلع بھر میں میڈیا کا موثر مثبت رول اور ضلع میں بسلسلہ محرم محبت اور امن کیلئے کی گئی ہر کاوش کو سلام۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں