جڑانوالہ رکشے کی چین میں صافہ آیا اور گردن دھڑ سے الگ ہو گئی
0 تبصرے
Spread the love
جڑانوالہ:انوکھا واقعہ دل دہلا دینے والی موت جڑانوالہ:رکشے کی چین میں صافہ آیا اور گردن دھڑ سے الگ ہو گئی جڑانوالہ:کا محمد رمضان اپنی بیٹی کے ساتھ پنشن لینے آیا تھا۔وقارباجوہ گلوبل24نیوز