بر طا نیہ کے ممتاز بزنس مین اور سماجی شخصیت چودھری نثار نارو مختصر علالت کے بعد وفات پا گئے

Spread the love

لندن(عارف چودھری) ُبرطانیہ کی ممتاز کاروباری شخصیت سینئر صحافی بیورو چیف نوائے وقت بر طانیہ چودھری عارف پندھیر کے بہنوئ -بر طانیہ کےمشہور کمپیئر مارکس نثار – وسیم نثار -کاشف نثار کے والد – کاروباری شخصیت سیٹھ نعیم -سیٹھ عاصم کے ماموں عاطف ریاض کے چا چا فلمساز میاں ریاض کے بھائ میاں نثار نارو گزشتہ روز ما نچسٹر بر طانیہ میں انتقال کر گئےمقامی قبرستان میں انکی نماز جنازہ ادا کر دی گئ ان کے انتقال پر ممبر بر طانوی پارلیمنٹ افضل خان -لارڈ مئیر مانچسٹر عابد چوھان سابقہ میئر عتیقالرحمن -پریس کلب آف پاکستان یو کے کے چئیرمین اعجاز افضل سینئر صحافی چودھری اسحاق-چودھری فیاض بشیر مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما سابق ایم این ایے چودھری مدثر قیوم ناہرہ نے دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ھے اور دعا کی کہ اللہ تعالی انکو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر دے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں