تھانہ یارک پولیس کی کاروائیاں 6 مختلف واقعات میں ملزمان سے اسلحہ و منشیات برآمد مقدمات درج۔

Spread the love

ملزمان گرفتار ملزمان سے ایک عدد بلا نمبر موٹرسائیکل بھی قبضہ پولیس کر لیا۔

ڈیرہ اسماعیل خان(کرائم رپورٹ)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق تھانہ یارک پولیس کی کاروائیاں،6مختلف واقعات میں ملزمان سے اسلحہ ومنشیات برآمد،مقدمات درج ،ملزمان گرفتار،ایک عدد بلا نمبر موٹرسائیکل بھی قبضہ پولیس کرلیا گلوبل ٹائمز میڈیا تفصیلات کے مطابق تھانہ یارک پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم سے75 گرام آئس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار اورمقدمہ درج کرلیا ،دوسری کاروائی میں ملزم سے ایک عدد 30 بور پسٹل معہ9 عدد کارتوس برآمد کئے اور ملزم کےخلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا،تیسری کاروائی میں ملزم سے یکضرب کلاشکوف معہ میگزین و30عدد کارتوس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیااسی طرح چوتھی کاروائی میں مفرور اشتہاری ملزم سمیع اللہ ولد عطاء اللہ قوم گنڈہ پور سکنہ کڑی ملنگ کو گرفتار کرلیا جبکہ ایک عدد ہنڈا 125موٹر سائیکل ماڈل2021بلا نمبر کو قبضہ پولیس کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں