راکھی کا تہوار ہندو مہذب میں محبت امن پیار کے نام سے ہر سال بنایا جاتا ہے

Spread the love

مندر درگا شیو مندر میں تقریبات کا سلسلہ جاری جس میں مسلم کمیونٹی بھی شریک ہو رہی یے۔

حیدرآباد(نمائندہ اسد قریشی)گلوبل ٹائمز میڈیا رپوٹس کے مطابق ہر سال کی طرح اس سال بھی راکھی بندھن کا بھاٸی بہن کے رشتے کا تہوار ہندو کمیونیٹی عقیدت کے ساتھ منا رہی ہے جس میں مسلم کمیونیٹی بھی شریک ھو رہی ہے سرکٹ ہاوس حیدرآباد میں قاٸم قدیم درگا شیو مندر میں یو ٹی اٸے ایس پی دلاور رانا نے شرکت کی مندر کے پوجاری نے یوٹی ائی ایس پی دلاور رانا کو راکھی باندھی اس موقع پر حیدرآباد ہندو کونسل کے چیئرمین مکھی مہیش چند ان کے والد مکھی بھگت کرم چند کی جانب سے یو ٹی اٸے ایس پی سٹی دلاور رانا کو چنری کا تحفہ پیش کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں