خیبر پختون خواہ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ اسٹیبلشمنٹ کا اہم اجلاس

Spread the love

اجلاس میں ممبران کمیٹی اور دیگر اراکین صوبائی اسمبلی نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

پشاور(نمائندہ وصال احمد)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ اسٹیبلشمنٹ کا اہم اجلاس اس موقع پر اجلاس میں ممبرانِ کمیٹی و اراکینِ صوبائی اسمبلی شگفتہ ملک لیاقت علی، بلاول آفریدی، منور خان، ملک شوکت جبکہ ایم پی ایز خوشدل خان، عنایت اللہ بطور محرک شرکت کی سیکرٹری ذاکر افریدی، خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کے چئیرمین فریداللہ خان بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کی سکریننگ پالیسی پر نظر ثانی و 40 فیصد پاسنگ نمبروں کو لازم قرار دینے کے مطالبہ پر تفصیلی بحث ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں