شھید آصف خان باغی کے حجرے میں کورونا ویکسینیشن کمیپ کا انعقاد کیا گیا

Spread the love

جس میں اٹھارہ سال کے عمر سے زیادہ مرد و خواتین اور نوجوان کی کثیر تعداد کو ویکسینیشن لگوائے گا۔

پشاور(نمائندہ وصال احمد)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق صوبائی ترجمان صفدرخان باغی مسلم لیگ ق خیبر پختونخوا کے بڑے بھائی شھید آصف خان باغی حجرے میں کرونا ویکسینیشن کمیپ کا لگوایا گیا کورونا ویکسینیشن انجکشن اٹھارہ سال کی عمر سے زیادہ افراد جن میں مرد و خواتین اور نوجوانوں کی کثیر تعداد نے ویکسینیشن لگوائے ۔صوبائی ترجمان صفدر خان باغی نے کرونا ویکسنیشن حکومت ہدایات اور این سی او سی اسلام آباد ،وفاقی وزرات صحت، پشاور کمشنر پشاور ریاض محسود، ڈپیٹی کمشنر کپٹن خالد محمود، ڈی ایچ او عظمت خان ، پشاور و ڈیپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر اسحاق خاموش ڈاکٹر اشراق ،صقرم خان ،نوتھیہ پٹواری امتیاز خان اور تمام لیڈی ہیلتھ ورکرز کے تعاون پر شکریہ ادا کیا جن کی بدولت ضلع پشاور میں کرونا ویکسنیشن کی سہولت عوام کے گھروں کی دہلیز پر میسر ہوئی۔انہوں نے کہا جن افراد نے کرونا ویکسنیشن نہی لگوائی وہ 31 اگست تک فلفور لگوائیں تاکہ کرونا وبا سے پوری پاکستانی قوم کو نجات حاصل ھو اور پصحت مند ماحول ہی خوشگوار زندگی کی علامت ھوتا ھے جن افراد نے کرونا ویکسنیشن نہی لگوانے یا ویکسینیشن لگوانے سے گھبراتے ھیں انہیں اپنے اندر اس کرونا وبا کا ڈر خوف کو دل سے نکال کر عملی طور ان افراد سے سیکھتے ھوئے کرونا ویکسنیشن لگوانی چاھیے جنہوں نے آج سے چند ماہ قبل کرونا ویکسنیشن لگا کر کرونا وبا کو شکست دی اور پر سکون خوشگوار تندرست و توانا زندگی گزار رھے ھیں ۔صوبائی ترجمان صفدر خان باغی نے کہا انشاء اللّٰہ پشاور کی غیور عوام کرونا ویکسینیشن لگوانے میں پورے پاکستان میں نمبر ون پوزیشن پر ھوگی اور کہا کہ ھمارا پشاور جیتے گا کرونا وبا کو ھم پشاور کی عوام اللّٰہ کے فضل و کرم سے شکست دیں گے۔ انہوں نے پشتو کے الفاظ دھراتے ہوئے کہا کہ مونگہ با کرونا نہ با گاٹو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں