افغان مہاجرین کی فوری واپسی کا مطالبہ سندھ میں افغانیوں کی واپسی کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے

Spread the love

ایک ماہ تک افغان مہاجرین کی واپسی کی تحریک سندھ بھر میں چلاٸی جاٸیگی۔

حیدرآباد(نمائندہ اسد قریشی)گلوبل ٹائمز میڈیا رپوٹ کے مطابق قومی عوامی تحریک کی جانب سے افغان مہاجرین کی واپسی اور غیر قانونی افغانین کو روکنے کیلیۓ احتجاجی تحریک کا آغاز حیدرآباد میں ایاز لطیف پلیجو کی قیادت میں سیکڑوں کارکنوں کی پریس کلب کے باھر بھوک ہڑتال غیر قانونی افغانی سندھ میں لائے گئے تو ڈیموگرافی تبدیل ہوجاٸگی۔ایاز لطیف پیلجو نے کہا کہ سندھ میں دھشتگردی کے واقعات میں غیر قانونی غیر ملکی افراد ملوث ہیں. ایاز لطیف پلیجو نےکہا کہ پھلی ستمبر سے ایک مہینا سندھ بھر میں مظاھرے اور ریلیاں نکال جاٸیں گی۔ ایاز لطیف کا کہنا تھا نوکریوں سے برطرفیوں,زمینوں اور پانی پر ڈاکوں پر خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ ایاز لطیف پلیجو نے مزید کہا کہ سربراھ قومی عوامی تحریک نے ایک ماہ تک سندھ بھر میں احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں