پاکستان پیپلز پارٹی حیدرآباد کے رہنما مشتاق کلہوڑو کی جانب سے حیدرآباد ضلع کی ذمیدار خواتین کے ساتھ میٹنگ

Spread the love

میٹنگ میں کنٹومینٹ بورڈ الیکشن کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔

حیدرآباد(نمائندہ اسد قریشی)گلوبل ٹائمز میڈیا رپوٹ کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مشتاق کلہوڑو نے حیدرآباد کنٹومینٹ بورڈ کے الیکشن کے حوالے سے خواتین ونگ حیدرآباد کی رہنما ساجدہ بلوچ۔ سیدہ تسنیم زھرہ۔ سیدہ شمن زھرہ۔ایڈوکیٹ ریحانہ گجر۔ امیدوار 8 عدنان قادری۔عدنان شاہ۔ زمرد بھٹی۔ سعدہ صابر سے میٹنگ کی و کمپینگ ٹیمیں تشکیل دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں