دعائے مومن

Spread the love

اے اللہ ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں اے اللہ ہمیں صبر کی طاقت شکر کی دولت سے مالا مال کر دے ہم تیری ہر عطا ہر تیرے شکر گزار ہیں ہماری شکرگزاری قبول کر لے ہمیں ہمارے والدین کے لئے صدقہ جاریہ بنا اللہ ہمارے والدین پر اپنا رحم و کرم فرما آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں