بنوں سٹی محلوں کے کیمٹی ممبرز کا واٹر اینڈ سینی ٹیشن کمپنی کے منیجر بخت نیاز خان اور دیگر کے ساتھ تفصیلی نشست منعقد

Spread the love

میٹنگ کا ایجنڈا اور مقصد بنوں سٹی کے محلوں کو کلین اینڈ گرین کرنا تھا۔

بنوں(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق بنوں سٹی محلوں کے کمیٹی ممبرز کا واٹر اینڈ سینی ٹیشن کمپنی کے منیجر بخت نیاز خان اور ڈپٹی کمشنر بنوں کے پی آر او نوراسلام، کور گروپ ممبرز آصف محمود، کلیم خان، عابد خان اور قاضی ازلان خان کیساتھ تفصیلی نشست منعقد ہوئی ۔ میٹنگ کا ایجنڈا اور مقصد بنوں سٹی کے محلوں کو کلین اینڈ گرین کرنا تھا میٹنگ کے شرکاء کو Presentation کے محلوں کو کلین اینڈ گرین اور خوبصورت بنانے کیلئے تمام ممبران نے اپنے قیمتی آراء پیش کئے گئے ۔ آخر میں یہ عہد کیا گیا کہ بنوں سٹی کو ضلعی انتظامیہ بنوں اور اور واٹر اینڈ سینی ٹیشن کمپنی کے ساتھ کیساتھ ملکر کلین اینڈ گرین بنائینگے ۔آخر میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا ۔کس طرح بنوں پورے صوبے میں کلین اینڈ گرین شیروں کی صفا بندی میں سرفہرست ہے ۔اس اعزاز کو برقرار رکھنے اور شہریوں کو صاف اور صحت مند ماحول فراہم کرنے کے لئے اپنے تمام وسائل اور خدمت بروئے کار لایا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں