وزرات اطلاعات و نشریات کے کواڈنیٹر حلقہ این اے 67 چوہدری فیصل فرید ایڈوکیٹ سے تفصیلی ملاقات

Spread the love

جہلم چوہدری زاہد حیات
وزرات اطلاعات و نشریات کے کواڈنیٹر حلقہ این اے 67 چوہدری فیصل فرید ایڈوکیٹ سے تفصیلی ملاقات چوہدری فیصل فرید سے لللہ پنڈ دادنخان جہلم ڈیول کیرج وے پر تفصیلی گفتگوچوہدری فیصل فرید نے کہا للہ پنڈ دادنخان جہلم ڈیول کیرج وے ٹینڈر منسوخ نہیں ہوا بلکہ پری کوالفیکشن ہر گیا ہے
ڈیول کیرج وے لللہ تا جہلم منسوخ نہیں ہوا پری کوالفیکشن میں گیاہے جو کوئی غیر معمولی بات نہیں جہلم ہرن ہرن ہور بائی پاس پر نقشوں پر مذید مشاورت جاری ہے چوہدری فیصل فرید نے کہا کہ اس وقت بائی پاس کے نین نقشے موجود ہیں ایف ڈبلیو او ایم ایم ٹو اور این ایچ اے کا نقشہ بائی پاس کا ذیزان انشاللہ بہت جلد میٹنگ میں فانئل کرلیا جائے گا چوہدری فیصل فرید نے کہا کہ ڈیزائن طے ہونے کے بعد انشاللہ اس ماہ ٹینڈر ہوجائے گا اور بہت جلد اس روڈ پر کام شروع ہو جائے گا ٹینڈر منسوخ ہونے کی باتیں بلکل بے بنیاد ہیں چوہدری فیصل فرید کا کہنا تھا حلقے میں ترقی کا جو سفر شروع ہے وہ انشاللہ جاری رہے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں