گرینڈ سٹی سرائے عالمگیر
ہم اپنے وعدوں کی تکمیل کو پہنچ رہے ہیں۔ گالف سیکٹر کا قیام ترقی اور جدت میں ایک قدم اور آگے ہے۔ ڈائریکٹر سید ریحان بن وارث گیلانی

سرائے عالمگیر (محمد زاہد خورشید) ڈیم ہومز کی جانب سے گرینڈ سٹی میں گالف سیکٹر کے قیام کی تقریب میں سنگ بنیاد رکھا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پر وقار تقریب میں ڈائریکٹر سلمان بن وارث گیلانی، ڈائریکٹر سید ریحان بن وارث گیلانی، سی ای او میجر علی شہزاد اور ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ مومنہ حیدر نےخصوصی شرکت کی۔ ڈریم ہومز کے گرینڈ سٹی میں نئے آفس کے افتتاح پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ تقریب میں بہترین کارکردگی دکھانے والے ایمپلائز میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔ تقریب میں معززین علاقہ نے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔ اس موقع پر ڈائریکٹر سید ریحان بن وارث گیلانی نے کہا کہ ہم اپنے وعدوں کی تکمیل کو پہنچ رہے