*اللہ تعالی ہماری خطاؤں سے درگزر فرمائے روحانی و جسمانی بیماریوں سے شفایاب فرمائے اپنی ناراضگی سے محفوظ فرمائے مشکلات کو آسانیوں میں تبدیل فرمائے روز محشر رسول اللہ صلی اللہ و علیہ والہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے خاتمہ بالایمان فرمائے ہماری ان ٹوٹی پھوٹی دعاؤں اور التجاؤں کی قبولیت فرمائے آمین ثم آمین
