جیکب آباد کے گاؤں میں مگرمچھ نکل آیا،

Spread the love

جیکب آباد(نامہ نگار)جیکب آباد کے گاؤں میں مگرمچھ نکل آیا، دیہاتیوں میں خوف و ہراس ڈنڈوں اور بندوق کے فائر کرکے مارڈالا تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے قصبہ دلمراد کھوسو میں گزشتہ روز مگرمچھ نکل آیا اور گھروں میں داخل ہونے پر بچوں اور خواتین میں خوف و ہراس پھیل گیا دیہاتیوں نے ڈنڈوں اور بندو ق کے فائر کرکے مگر مچھ کو مار ڈالا مگر مچھ کے اچانک نکل آنے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں