جیکب آباد سیپکو کے مزید دو ملازم فرائض میں غفلت پر معطل،

Spread the love

جیکب آباد(نامہ نگار)جیکب آباد سیپکو کے مزید دو ملازم فرائض میں غفلت پر معطل، تعداد 17ہو گئی تفصیلات کے مطابق جیکب آباد سیپکو کے دو ملازم میٹر ریڈر ذوالفقار گھنیو، فیاض لاشاری کو فرائض میں غفلت پر معطل کر کے لاڑکانہ رلیو کر دیا گیا ہے جس کے بعد معطل ہونے والے ملازمین کی تعداد 17ہو گئی ہے بالا افسران کی جانب سے کاروائی کے بعد سیپکو عملے میں کھلبلی مچی ہوئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں