6 ستمبر کو وزیرآباد میں بہترین صحافتی خدمات سرانجام دینے پر یو جی نیوز کے نمائندے سکندر ملک کوایوارڈ سے نوازا گیا
0 تبصرے
Spread the love
6 ستمبر یوم دفاع کے موقع پر سپرٹ سکول سٹی وزیرآباد کی طرف سے پنجاب ایسوسی ایشن پرائیویٹ سکول کےصدر شہباز صاحب یو جی نیوز یوکے تحصیل وزیرآباد کے نمائندے سکندر ملک کو وزیرآباد میں بہترین صحافتی خدمات سرانجام دینے پر ایوارڈ دیتے ہوئے