اللہ تبارک و تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔سربراہ جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ
جرمن(انٹرنیشنل ڈسک)سربراہ جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپین آرگنائزیشن کے سربراہ و گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی کے چیف ایگزیکٹیو اکرام الدین نے کہا کہ ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشن خیبر پختون خواہ امداد اللہ کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس و اظہار تعزیت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپین آرگنائزیشن کے سربراہ و گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی کے چیف ایگزیکٹیو اکرام الدین نے اپنی تعزیتی بیان میں کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن خیبر پختون خواہ امداد اللہ کے ساتھ ہیں اللہ تبارک و تعالی مرحومہ کے درجات بلند کریں۔آمین
